دراسات دینیہ ۲ کا تعلیمی نصاب مع کتب و شروحات

دراسات دینیہ سال دوم کا یہ نصاب ملک کے مدارسِ دینیہ کے سب سے بڑے بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مرتب کردہ ہے۔ خواتین و حضرات کے لئے یہ دوسرے اور آخری سال کا نصاب ہے۔ یہ کورس ان لوگوں کے لئے ہے جو اپنے کاروبار یا ملازمت کے ساتھ ساتھ ضروری دینی علم حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
امتحان وفاق المدارس کی طرف سے لیا جاتا ہے۔ داخلے کے لئے اہلیت سال اول میں کامیابی ہے۔

نصاب تعلیم دراسات دینیہ سال دوم برائے مرد و خواتین از وفاق المدارس العربیہ پاکستان
ترجمہ قرآن کریم مع مختصر تفسیر از سوره بقره تا سوره یونس و از سوره عنکبوت تا ختم قرآن
معارف الحدیث جلد ایک پانچ چھ سات (اصل نصاب احادیث ہوں گی)
بہشتی زیور جلد پانچ چھ سات
علم الصرف حصہ ۴،۳ (آخرین) از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب
عوامل النحو از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب
الطریقۃ العصریۃ الجزء الثانی از مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر
قصص النبیین جلد ۳۔۴
حیات المسلمین (اردو)
کتب برائے مطالعہ: سیر الصحابیات اور اسلام کیا ہے؟

کتابیں و شروحات

سورۃ البقرۃ تا سورۃ یونس و از سوره العنکبوت تا ختم قرآن

معارف القرآن

تفسیر ذخیرۃ الجنان

تفسیر ہدایت القرآن

تفسیر عثمانی

ویب سائٹ پر دیگر متعدد تفاسیر میں سے اپنی پسند کی تفسیر ڈاؤلوڈ کرسکتے ہیں۔ یہاں کلک/ٹیپ کریں

کتاب معارف الحدیث اردو مولانا منظور نعمانی صاحب

بہشتی زیور مولانا اشرف علی تھانوی صاحب

علم الصرف آخرین مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

عوامل النحو مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

سدرۃ النحو اردو شرح عوامل النحو

الطریقۃ العصریۃ از مولانا  ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر

الحدائق العربیہ شرح اردو الطریقۃ العصریہ حضرت مولانا محمد اسلم زاہد صاحب

قصص النبیین مولانا ابو الحسن علی ندوی صاحب

اشرف النبیین اردو شرح قصص النبیین

حیوۃ المسلمین مولانا اشرف علی تھانوی

تسہیل حیاۃ المسلمین

سیر صحابیات

اسلام کیا ہے؟

دراسات دینیہ سال اول کا نصاب اور کتابیں یہاں دیکھیں

غلطی کی نشاندہی کے لئے یا معلومات/مشورہ کے لئے نیچے کمینٹس میں رابطہ کریں

Share your love

One comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Qurani Khutbat e Juma wa Eidain By Maulana Abdul Khaliq Mazahiri قرآنی خطبات جمعہ و عیدین از مولانا عبد الخالق صاحب مظاہری
Al Quran 16 Lines Tajweedi Iqra Quran Company - قرآن مجید  16 لائن والا رنگین تجویدی اقرا قرآن اکیڈمی
Download Al Quran 16 Lines Tajweedi Color Idara Al Haram قرآن مجید رنگین تجویدی 16 سطری ادارۃ الحرم
Itikaf ke Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi اعتکاف کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
Khutbat e Ramzan By Mufti Muhammad Taqi Usmani خطبات رمضان
Al Quran Al Kareem 16 Lines Qudratullah Compny
Al Quran 16 Lines Taj Company القران الکریم سولہ سطری تاج کمپنی
Khutbaat ul Eidain By Maulana Ismail Randeri خطبات العیدین
Al Quran 16 Lines Tajweedi Hammad Company قرآن مجید
Eidain mein Mubarakbadi ka Masnoon Tareeqa By Maulana Khalid Khan Qasmi عیدین میں مبارکبادی کا مسنون طریقہ
Al Quran ul Kareem 16 Lines Darussalam القرآن الکریم سولہ سطری دارالسلام
Ahkam e Eidain By Mufti Muhammad Zaid Mazahiri Nadvi احکام عیدین از مولانا اشرف علی تھانوی
Zakat kay Masail ka Encyclopedia - زکوۃ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا