Download (1MB)
میٹاورس اور ہماری شرعی ذمہ داری
میٹاورس بنیادی طور پر ایک ڈیجیٹل تخیلاتی تھری ڈی دنیا یعنی ورچول دنیا کا نام ہے۔ مستقبل کیلئے کمپیوٹر سائنسدانوں نے یہ سوچا ہے کہ ایک ورچول، ڈیجیٹل یا تخیلاتی دنیا ہو گی، جس میں ہر چیز ورچول ذریعے سے انٹر نیٹ پر ظاہر کی جائے گی اور اس کو میٹاورس کا نام دیا ہے۔
تالیف: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی صاحب منسٹر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی، آئر لینڈ
صفحات: ۱۴
Leave a Reply