Surgery aur Operation ke Shari Ahkam By Mufti Iqbal Husain Sabri سرجری اور آپریشن کے شرعی احکام

Surgery aur Operation ke Shari Ahkam By Mufti Iqbal Husain Sabri سرجری اور آپریشن کے شرعی احکام از مولانا مفتی اقبال حسین صابری

Read Online

Download (5MB)

Link 1      Link 2      Link 3

سرجری اور آپریشن کے شرعی احکام
کتاب میں علاج معالجہ، مریض اور ڈاکٹر سے متعلق ہدایات، انتقال خون، سرجری کی اقسام، سرجری برائے پوسٹ مارٹم، سرجری برائے پیوند کاری، سرجری آپریشن برائے تعلیم، سرجری برائے ولادت ، آپریشن برائے نس بندی، آپریشن برائے تبدیلی جنس، سرجری برائے حسن و زیبائش، پلاسٹک سرجری ، سرجری سے متعلق متفرق مسائل، بالوں کی پیوند کاری کا شرعی حکم اور سرجری برائے ختنہ کے مسائل واحکام مکمل تفصیل و تحقیق کیساتھ بیان کئے گئے ہیں۔

تالیف: مولانا مفتی اقبال حسین صابری صاحب
صفحات: ۳۱۲
اشاعت: ۲۰۱۷
ناشر: مکتبہ عثمانیہ راولپنڈی

Share your love

Sponsored

Sponsored

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *