کتاب میں ملک اور بیرونِ ملک کے جید علماءِ کرام، مفتیانِ عظام اور اسلامی اسکالرز کی طرف سے پلاسٹک سرجری کی شرعی حیثیت، حدود اور احکامات پر پیش کیے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کو یکجا کیا گیا ہے۔ پلاسٹک سرجری اور حسن و آرائش کے لیے کیے جانے والے مختلف طبی آپریشنز کے بارے میں اسلامی احکامات اور فقہی نقطہ نظر کو واضح کیا گیا ہے
Leave a Reply