Muzakkirah e Nahwiya مذکرہ نحویہ

Muzakkirah e Nahwiya Nahwmeer مذکرہ نحویہ نحومیر

Read Online

Download (1MB)

Link 1     Link 2

مذکرہ نحویہ برائے اول عربی
نحومیر سوال و جواب کے آئینہ میں

مسابقہ کے لئے تیار کردہ یہ مذکرہ سوال و جواب کے طرز پر مرتب کیا گیا ہے تا کہ طلبہ کو علم نحو کے پیچیدہ اصول و قواعد کو یاد کرنے اور سمجھنے میں آسانی ہو اور وہ ان قواعد کو نہ صرف سمجھ سکیں بلکہ ان کو لکھنے پڑھنے میں جاری بھی کر سکیں۔

حسب ايماء: حضرت مولانا سید حبیب اللہ مدنی صاحب  صدر جمعیة علماء سہارنپور

صفحات: ۳۸
ناشر: شعبہ نشر و اشاعت مولانا حسین احمد مدنی مدرسه مدنی نگر اسلام نگر روڈ انبہٹہ پیر، سہارنپور

Share your love

Sponsored

Sponsored

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *