Nahw ki Qurani Misalen By Maulana Ghiyas Ahmad Rashadi نحو کی قرآنی مثالیں
Download (2MB)
نحو کی قرآنی مثالیں
حروف جاره، حروف مشبه بفعل ، حروف ناصبه ، حروف جازمه، حروف استفهام، حروف شرط ، حروف عطف، حروف ،ایجاب ، حروف استدراک اور حروف تشبیہ کے علاوہ افعال ناقصه، افعال مقاربه، افعال مدح و ذم ، اسماء اشارہ، ضمائر اور اسماء موصولہ اور ان سے متعلقہ مختلف صیغوں، نیز نحو کے چند بنیادی قواعد کی قرآنی مثالیں ایک ہزار سے زائد سوالات و جوابات کی شکل میں
مؤلف: مولانا غیاث احمد رشادی صاحب
اشاعت: ۱۴۴۱ / ۲۰۲۰
صفحات: ۱۰۹
ناشر: رشادی پبلیشرز حیدر آباد انڈیا