
Download (1MB)
رہنمائے ترکیب یعنی نحومیر اُردو کے مشقیہ سوالات میں سے اہم اہم آیات اور جملوں کی مکمل نحوی ترکیب
مع رہبر اجراء جس میں نحومیر کے تقریبا تمام قواعد کا مفصل اور مختصر دونوں طرح اجراء کرنے کی کوشش کی گئی ہے
تالیف: مولانا ناظر حسین بن عثمان ہتھوڑوی استاذ دار العلوم فلاح دارین، ترکیسر، سورت، گجرات
صفحات: ۲۴۱
اشاعت: ۱۴۴۴ / ۲۰۲۳










