
Download (4MB)
بڑوں کا بچپن – عظماء فى طفولتهم اردو
ڈاکٹر محمد المنسی قندیل کی کتاب “عظماء في طفولتهم” مشاہیر کے بچپن پر لکھی گئی ایک وقیع کتاب ہے جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت کے حامل ایسے مشاہیر کا انتخاب کیا گیا ہے جنہوں نے سائنس تحقیق، ایجادات اور دیگر شعبوں میں غیر معمولی کارنامہ انجام دیا ہے۔ اردو داں طبقے کے لیے آسان اور سلیس زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔
تأليف: محمد المنسي قنديل
ترجمہ : مفتی احمد اللہ نثار صاحب قاسمی نقشبندی مجددی استاذ دار العلوم رشیدیہ حیدر آباد
صفحات: 228
اشاعت: 2025
ناشر: دارالعلوم رشیدیہ حیدر آباد










