Related Books

Download (8MB)
اسلام اور قادیانیت ایک تقابلی مطالعہ – ہدایۃ الممتری عن غوایۃ المفتری
کتاب میں اسلام اور قادیانیت کا تقابلی مطالعہ پیش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قادیانیت نے کن کن امور میں اسلام سے خروج و انحراف کا راستہ اختیار کیا ہے اور اسلامی عقائد بالخصوص عقیدہ ختم نبوت اور حیات عیسی علیہ السلام کو ایسے قطعی دلائل و براہین سے آراستہ کیا ہے کہ ایک سلیم الفطرت آدمی کو اسلامی عقائد کی حقانیت میں ذرا بھی شبہ نہیں رہ جاتا۔
افادات : حضرت مولانا عبد الغنی صاحب پٹیالوی
صفحات: 371
اشاعت: 2017
ناشر: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملتان
Related Books
Leave a Reply