Tohfa tun Nikah By Maulana Muhammad Ibrahim Palanpuri تحفۃ النکاح

Read Online

Tohfa tun Nikah By Maulana Muhammad Ibrahim Palanpuri تحفۃ النکاح

Download (1 MB)

Link 1      Link 2

تحفة النكاح
شادی کے موقع پر اسلامی، جنسی معلومات و اہم ترین احکام و تعلیمت کا عمده مجموعہ
تاليف : حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب پالنیوری
صفحات: ۷۲
ناشر: ادارۃ الرشید کراچی

اس وقت خدائے پاک کے فضل و کرم اور تبلیغی جماعت کی محنتوں سے دین کی جانب جو عام توجہ ہو رہی ہے، جس میں خاص طور سے جوان طبقہ بہت زیادہ متوجہ ہے۔ ان کے متعلق احباب کے ذریعہ یہ بات بھی معلوم ہوگئی کہ وہ سنت رسول ( على صاحبها الف الف سلام ) کا شیدائی اور عاشق ہوتا ہے، اور اپنی جوانی کی پوری زندگی حبیب پاک ﷺ کی سنتوں اور اسلام کے پاک اور سادہ طریقوں کے مطابق گزارنا چاہتا ہے۔
ان جوانوں کے لئے سب سے اہم مسئلہ جوانی کی حفاظت اور شادی بیاہ کے پیش آنے والے معاملات اور خانگی تعلقات ہوتے ہیں، اور چاہتے ہیں کہ اس قسم کی دینی کتابیں اور مذہبی معلومات سے پُر مغز رسالوں کا مطالعہ کیا جائے ، لیکن اسے اتفاق کہئے کہ منگنی ، شادی بیاہ اور پھر بیوی کے ساتھ ہونے والے اندرونی تعلقات و معاملات پر مشتمل کوئی اچھا رسالہ موجود نہیں ہے، نتیجتاً جب شادی وغیرہ کا موقع آتا ہے تو غیروں کی کتا بیں دیکھنی پڑتی ہیں، جس میں انتہائی فحش مضامین اور اخلاق سوز باتیں ہوتی ہیں۔
دوستوں کا اصرار تھا کہ اس موضوع پر دینی مزاج کے مطابق کوئی رسالہ نوجوانوں کے سامنے آئے تو بہت اچھا ہے، تاکہ غیروں کی کتابیں دیکھنے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے اور زندگی رسول اللہ ﷺ کی سنتوں کے مطابق گزار سکیں۔
دوستوں کی یہ خواہش بہت عمدہ اور مناسب تھی اور ان کی خواہش کا احترام میرے ذمہ ضروری تھا، مگر ابتداء میں طبیعت کو کافی ترد رہا، پھر اس موضوع پر مضامین کی تیاری بڑا اہم مسئلہ تھا، خصوصاً جبکہ اس قسم کی بہتر کتابیں بھی میسر  نہیں۔ لیکن اس کا احساس ضرور رہا کہ گو انوکھا موضوع ہے، مگر ضرورت ایسے رسالہ کی بہت ہے، اور کیا بعید کہ سنت رسول اللہ ﷺ کو زندہ کرنے کی جو بشارتیں دی گئی ہیں ان میں شرکت ہو جائے اور سعادت دارین کا ذریعہ بنے۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم پر اعتماد کیا ، اس نے دستگیری فرمائی اور بڑی کوشش کے بعد یہ رسالہ تیار ہوا۔ اللہ تعالیٰ میری کوتاہیوں کو درگزر فرما کر رسالہ کو قبول فرمائے ، اور تمام لوگوں کے لئے مفید بنائے۔۔۔ مرتب

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ramzan ka Aakhri Ashra By Maulana Ashraf Ali Thanvi رمضان کا آخری عشرہ از حضرت مولانا اشرف علی تھانوی
Dabistan e Ramzan By Maulana Salman Al Khair Naeemi Qasmi دبستان رمضان از مولانا محمد سلمان الخیر صاحب نعیمی سہارنپوری
Fahm e Deen Course By Maulana Akhund فہم دین کورس از مفتی محمد آخوند
Duroos e Ramzan By Maulana Abdul Ahad Bastawi دروس رمضان از مولانا عبد الاحد بستوی
Dars e Ramazan fi Masail Ramazan By Mufti Muhammad Ismail درس رمضان فی مسائل رمضان از مفتی محمد اسماعیل صاحب
Itikaf ke Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi اعتکاف کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
Ahkam e Ramzan wa Itikaf By Maulana Sabir Ali Qasmi احکام رمضان و اعتکاف
Ramzan kaise Guzaren By Mufti Muhammad Salman Zahid رمضان کیسے گزاریں
Khulasa e Mazamin e Qurani By Maulana Zakir Adam خلاصہ مضامین قرآنی
Ahkam ul Mazooreen [Mazoor wa Mareez ke Ahkam] By Mufti Syed Abdul Majeed احکام المعذورین - معذور و مریض کے احکام
Youm e Arafa kay Roza ka Tahqiqi Jaiza By Mufti Muhammad Yunus Qasmi یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ
Deeni Umoor par Ujrat Aur Taraweeh par Khidmat By Maulana Mujeeb ur Rahman دینی امور پر اجرت اور تروایح پڑھانے کی خدمت
Tohfa e Ramzan By Maulana Ashraf Ali Thanvi تحفہ رمضان
Roza aur Zakat By Maulana Syed Muhammad Mian روزہ اور زکوۃ
Tarawih kay Masail ka Encyclopedia - تراویح کے مسائل انسائیکلوپیڈیا
Tohfa e Tarawih - تحفہ تراویح
Ramzan ul Mubarak Kaisey Guzaren - رمضان المبارک کیسے گذاریں
Tafheem ul Quran fi Shahr e Ramzan - تفہیم القرآن فی شہر رمضان
Akabir ka Ramzan - اکابر کا رمضان
Ujrat e Tarawih ka Shari Hukam - اجرت تراویح کا شرعی حکم
Khulasa Mazameen e Quran - خلاصہ مضامین قرآن
Itikaf kay Fazail o Masail - اعتکاف کے فضائل و مسائل
Shab e Qadr - شب قدر
Anwaar e Ramzan - انوار رمضان
Ramzan ul Mubarak ko Maqbool aur Nafa Bakhsh Bananey ke Sahih Tariqey - رمضان المبارک کو مقبول اور نفع بخش بنانے کے صحیح طریقے
Khutbat e Ramzan ul Mubarak - خطبات رمضان المبارک
Khulasa tul Quran - خلاصۃ القرآن
Tarawih ka Paisa Lena Jaiz Nahi تراویح کا پیسہ لینا جائز نہیں