Related Books
Responses
-
Allah pak maziz isyiqamat o taraqqi nasib farmay ikhlas or haq k sath or shetan k shurur or naza e bad se hifazat farmay
Aamin…..-
Ameen.
JazakAllah o Khaira wa Ahsanul Jaza.
-
Share this Book

Download (4MB)
موبائل فون کے ذریعہ نكاح و طلاق
کتاب میں سائنسی ترقی اور موبائل فون کے عام استعمال کی وجہ سے نکاح اور طلاق کے حوالے سے کئی پیچیدہ شرعی مسائل کا قرآن و سنت اور فقہ اسلامی کے مسلمہ اصولوں کی روشنی میں مدلل جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ موبائل کال، وائس میسج، اور تحریری ایس ایم ایس کے ذریعے نکاح و طلاق کے واقع ہونے یا نہ ہونے کی تمام شرائط اور جزئیات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے
مصنف: مولانا شبير احمد عثمانی باٹلی برطانیہ
صفحات: ۳۳۵
ناشر: مدرسہ حرا، ڈیوزبری انگلینڈ
Related Books





Share this Book
Leave a Reply