Qisas ul Quran By Maulana Hifzur Rahman Seoharwi قصص القرآن

Read Online
Download Link 1
Download Link 2
قصص القرآن
قصص قرآنی اور انبیاء علیہم السلام کے سوانح حیات اور ان کی دعوت حق کی مستند ترین تاریخ جس میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت موسی و حضرت ہارون علیہما السلام کے واقعات کے علاوہ اصحاب الجنة، اصحاب القرية، حضرت لقمان رضی الله عنه، اصحاب سبت، اصحاب الرس، بیت المقدس اور یہود، ذوالقرنین، سد سکندری، اصحاب الکہف و الرقیم، سبا اور سیل عرم ، اصحاب الأخدود اور اصحاب الفيل وغیرہ کے واقعات نہایت مفصل اور محققانہ انداز میں بیان کئے گئے ہیں۔
تالیف: مولانا محمد حفظ الرحمن صاحب سیوہاروی
جلد اول
حضرت آدم علیہ السلام تا حضرت موسی و حضرت ہارون علیہما السلام کے واقعات
جلد دوم
حضرت یوشع علیہ السلام تا حضرت یحیی علیہ السلام کے حالات
جلد سوم
اصحاب الجنة، اصحاب القرية، حضرت لقمان رضی الله عنه، اصحاب سبت، اصحاب الرس، بیت المقدس اور یہود، ذو القرنین، سد سکندری، اصحاب الکہف والرقیم، سبا اور سیل عرم ، اصحاب الأخدود اور اصحاب الفيل وغیرہ کی تفصیل
جلد چہارم
حضرت عیسی علیہ اسلام اور خاتم الانبياء حضرت رسول الله صلى اللہ علیہ وسلم کے واقعات و حالات
Related Books




![Seerat e Nabvi [S.A.W] Quran ki Roshni mein - سیرت نبوی ﷺ قران کی روشنی میں](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2015/05/seerat-e-nabwis-a-wquran-ki-roshni-me.jpg)


Leave a Reply