Zuhoor e Mehdi aur Hamare Andaze By Nisar Ahmad Khan Fathi ظہور مہدی اور ہمارے اندازے

Download (3MB)
ظہور مہدی اور ہمارے اندازے – خوش فہمیاں، پیشنگوئیاں، آرزوئیں
ظہور مہدی کا مسئلہ موجودہ زمانے ہی میں نہیں قدیم زمانوں ہی سے بحث و تمحیص کا خود موضوع رہا ہے اور ہر زمانے میں اس مسئلے پر افراط و تفریط اور مختلف قیاس آرائیاں اور خود ساختہ پیشنگوئیاں کی گئی ہیں لیکن آج تک کوئی قیاس اور کوئی پیشنگوئی سچی ثابت نہیں ہوئی۔ اس کتاب میں ان لوگوں کے نظریات کا علمی محاسبہ کیا گیا ہے جو مختلف حسابات یا خوابوں کی بنیاد پر ظہورِ مہدی کے لیے کوئی خاص سال یا وقت مقرر کرتے ہیں۔ جذباتی اندازے اور بلا تحقیق پیش گوئیاں بے چینی یا گمراہی کا سبب بنتی ہیں، فتنوں سے بچنے کا سبق بھی پیش نظر ہے۔
کتابت کی غلطیاں کثیر ہیں
تاليف: جناب حضرت نثار احمد خان فتحی صاحب
صفحات: ۹۹
ناشر: مکتبۃ الشیخ کراچی
Related Books


![Uswa e Rahbar e Alam [SAW] By Maulana Zahid ur Rashdi اسوہ رہبر عالم ﷺ](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2023/08/USWA_E_RAHBAR_E_ALAM.jpg)




Leave a Reply