Surah Yusuf Nasaih wa Fawaid By Mufti Ruh-ul-Amin Al-Nowsherawi سورۃ یوسف سے مسنبط نصائح و فوائد

Download (6MB)
سورہ یوسف سے مستنبط گیارہ سو (1100) نصائح و فوائد
سورت یوسف میں ذکر شدہ واقعہ کو اللہ تعالی نے احسن القصص کہا ہے، اس لیے کہ اس میں بہت سی حکمتیں نصیحتیں، عبر و دروس، اخلاقی حقائق، قواعد احکام شرعی، اور خوابوں کے متعلق معلومات، طب اور نکاح سے متعلق احکام، علم تاریخ اور عجائب موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب نامور عالمِ دین مفتی روح الامین النوشہری کی تصنیف ہے۔ یہ ایک منفرد اور فکری معلوماتی دستاویز ہے جس میں مصنف نے سورت یوسف کی آیات کا گہرا مطالعہ کر کے ان سے روزمرہ زندگی، اخلاقیات، معاشرت، اور فقہی اور شرعی مسائل، تعبیرِ خواب کے متعلق 1100 اہم مستنبط نصائح اور فوائد کو جمع کیے ہیں۔ یہ کتاب قرآن پاک کی عملی حکمت کو آسان انداز میں سمجھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
مؤلف: حضرت مولانا مفتی روح الامین النوشہروی صاحب
صفحات: 322
ناشر: مکتبۃ الارشاد پشاور
منتخب موضوع
Related Books









Leave a Reply