Azmat e Quran By Mufti Ahmadullah Nisar عظمت قرآن و مقام حفاظ کرام

Download (6MB)
عظمت قرآن و مقام حفاظ کرام
فاضل مصنف نے اس کتاب میں سے قرآن پاک کی عظمت، تلاوت کی اہمیت، ہر دور میں اعیان امت کا تلاوت کلام اللہ کے ساتھ شغف اور حفاظ کرام کے مقام و مرتبہ کو آیات واحادیث اور سلف کے اقوال کی روشنی میں تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔ ساتھ ہی قرآن حکیم کے ساتھ امت مسلمہ کی وابستگی اور خدمت کی جتنی جہتیں ہو سکتی ہیں سب کی نشاندہی اور واقعات و شواہد سے ان کی تائید و توثیق بھی شامل کتاب کی گئی ہیں۔ مجموعی طور پر قرآن کی تعلیم تحفیظ اور تلاوت کا شوق پیدا کرنے کے سلسلہ میں یہ مؤثر کتاب ہے۔
مرتب: مفتی احمد اللہ نثار صاحب قاسمی نقشبندی مجددی استاذ دار العلوم رشیدیہ حیدر آباد
معاون کار: مفتی سید سلمان قاسمی
ناشر: دار العلوم رشیدیہ حیدر آباد
منتخب موضوع
Related Books




Leave a Reply