خواتین کس طرح کی ملازمت کر سکتی ہیں اور کس طرح کی ملازمت کرنا شرعا ان کے لیے نا جائز ہے، ان کے لیے گھر سے باہر نکلنے کے کیا حقوق و آداب ہیں ، شرعی احکام کی رعایت نہ کرنے کی وجہ سے دنیوی و اخروی کیا نقصانات ہیں۔ یہ کتاب ان موضوعات پر ایک جامع کتاب ہے جس میں قرآن وحدیث اور فقہ اسلامی کی روشنی میں لڑکیوں کی ملازمت پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔
Leave a Reply