یہ کتاب ایمان کے شعبوں اور ایمانی اعمال کے متعلق ہے، جس میں حضرت حکیم الامت نے ایمان کی مختلف شاخوں اور صفات کی آسان تشریح پیش کی ہے۔ زیر نظر نسخہ تسہیل، تخریج اور بعض مفید اضافات کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے جن سے جہاں عوام کے لئے کتاب کا فہم آسان ہوگیا وہاں اہل علم کے لئے بھی مفید تر ہوگئی۔
Leave a Reply