جس میں مستند و معتبر کتب دینیہ سے عقائد، مسائل، سنن، گناہوں کی تفصیل، بدعات اور کلمات کفریہ کے احکام کو جمع کیا گیا ہے جن کا جاننا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے تاکہ موجودہ فتنوں کے دور میں اپنے ایمان کو محفوظ رکھ سکے اور نیک اعمال کو ضائع ہونے سے بچا سکے۔
تالیف: مفتی امتیاز بن اسماعیل صاحب چارولیا وانکانیری راجکوٹی
Leave a Reply