جس میں حفاظت زبان سے متعلق 40 حدیث کو باِمحاورہ سلیس اردو زبان میں ترجمہ اور شرح کے ساتھ جمع کیا گیا ہے اور اس کے بارے میں عوام و خواص کی غفلتوں اور کوتاہیوں پر تنبیہ کیا ہے نیز فضول باتوں اور لایعنی بحثوں سے بچنے اور ذکر و تلاوت، درود اور استغفار میں مشغول ہونے کی ترغیب دی گئی ہے۔
Leave a Reply