کتاب میں غیر مسلموں کو سلام کرنے اور ان کے سلام کا جواب دینے کے شرعی حکم پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ جمہور امت کے متواتر مؤقف (کہ غیر مسلم کو ابتداء بالسلام جائز نہیں اور اگر وہ سلام کریں تو جواب میں صرف وعلیکم پر اکتفا ضروری ہے) کو مؤلف نے قرآن، حدیث اور اقوال سلف کی روشنی میں اور موجودہ حالات کی بناء پر غیر ضروری قرار دیا ہے۔۔۔ اہل علم کے غوروفکر کے لئے کتاب شیئر کی جارہی ہے۔ ایڈمن
تالیف: مولانا مفتی محمد اسماعیل صاحب برہان پوری، استاذ دارالعلوم رام پورہ، سورت
Leave a Reply