Tafseer Maarif ul Furqan By Maulana Abdul Qayyum Qasmi تفسیر معارف الفرقان
معارف الفرقان فی تفسیر القرآن اردو زبان میں عام فہم مختصر جامع حسین گلدستہ تفاسیر، تفسیر القرآن بالقرآن، تفسیر القرآن بالحدیث کا خصوصی اہتمام، آسان الفاظ میں احکام و مسائل، مستند اسباب نزول ، ترتیب سورة باعتبار تلاوت، ترتیب نزول، وجه تسمیه، مکی اور مدنی سورتوں کا بیان، موضوع سورة ، ربط آیات، خلاصہ سور، خلاصہ رکوعات، فضائل سور، فرق باطلہ کے شبہات اور ان کے ٹھوس جوابات کا قرآن وحدیث، مستند تفاسیر اور کتب فقہاء کی روشنی میں اہتمام