Fatawa Namoos e Anbiya [AS] By Maulana Muhammad Khalid Hanafi فتاوی ناموس انبیاء علیہم السلام
یہ کتاب اکابر علمائے دیوبند کے ان فتاوی کا مجموعہ ہے جو انہوں نے انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام کے متعلق سائلین کے سوال کے جواب میں تحریر فرمایا ہیں۔ فقیہ النفس قطاب الاقطاب حضرت اقدس مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب نور اللہ تعالیٰ مرقدہ کے زمانہ سے لے کر عصر حاضر تک اکابرین علمائے دیو بند کے جو کتب فتاوی شائع ہو چکے ہیں، ان میں سے میسر کتابوں میں سے انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام کے متعلق فتاوی کو اکھٹا