Islah ur Rusoom By Maulana Ashraf Ali Thanvi اصلاح الرسوم
اصلاح الرسوم محقق و مدلل کتاب میں عقائد، معاملات، معاشرت اور اخلاق سے متعلق مروجہ غلط باتوں کی نشاندہی کر کے ان کر تردید کی گئی ہے، بالخصوص اس دور میں معاشرتی تقریبات میں رائج بے ہودہ رسومات کا جس قدر احاطہ اس کتاب میں کیا گیا ہے وہ یکجا طور پر کسی اور کتاب میں نہیں ملتا۔ فاضل محقق نے ہر مسئلہ کو قرآن و حدیث کے نصوص سے مدلل فرما دیا، جو مسائل احادیث شریفہ کی روشنی میں