Aap Naam Kaisay Rakhen? By Maulana Khalid Khan Qasmi آپ نام کیسے رکھیں؟

   

Read Online

Aap Naam Kaisay Rakhen? By Maulana Khalid Khan Qasmi آپ نام کیسے رکھیں؟

Download (3MB)

Link 1      Link 2

آپ نام کیسے رکھیں ؟
اسلامی نام اور ان کے احکام

تالیف: مولانا محمد خالد خان قاسمی مدرس جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم ، بنگلور
صفحات: ۲۹۰
اشاعت: صفر المظفر ۱۴۳۷ھ مطابق دسمبر ۶۲۰۱۵
ناشر: مکتبہ مسیح الامت دیوبند و بنگلور

اس کتاب میں ناموں سے متعلق اسلامی تعلیمات و ہدایات کو بڑے سلیقے سے جمع کردیا گیا ہے۔ نام کی شریعت میں کیا اہمیت ہے؟ کیسے نام رکھنے چاہئیں؟ کن ناموں سے بچنا چاہئیے؟ نام کا انسان کے مزاج پر کیا اثر ہوتا ہے؟ اسلام سے پہلے ناموں کے سلسلے میں لوگوں کا کیا مزاج تھا؟۔۔۔۔۔۔ ناموں کا یہ مجموعہ اتنا وسیع و عریض ہے کہ اس کے بعد کسی مزید تلاش و جستجو کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔ مفتی ابو القاسم نعمانی دام ظلہ

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ