یہ مفتی حمید اللہ جان صاحب کی نصف صدی سے زائد کے فقہی ذوق اور علمی تحقیق کا نتیجہ ہے۔ اس مجموعے میں شامل تمام فقہی مسائل کے جوابات مستند حوالہ جات کے ساتھ دیے گئے ہیں۔ صحیح اسلامی عقائد اور سنتِ نبوی کی رہنمائی، بدعت و گمراہی کا رد، مختلف باطل فرقوں کا علمی و عادلانہ تعاقب کیا گیا ہے اور شعائرِ اسلام کا دفاع کیا گیا ہے۔
از: مفتی حمید اللہ جان صاحب ، بانی و مہتمم جامعة الحمید لاہور
ناشر: مکتبۃ الحسن لاہور
جلد 1: مقدمة في رسم الفقه وتدوينه و تاريخ الافتاء۔ ما يتعلق بالايمان والعقائد۔ ما يتعلق بذات الله تعالى وصفاته۔ ما يتعلق بالقرآن۔ ما يتعلق بالتفسير۔ ما يتعلق بالانبياء عليهم الصلوة والسلام۔ ما يتعلق بالحديث۔ ما يتعلق بالصحابة رضى الله عنهم۔ ما يتعلق بالعلم والعلماء۔ ما يتعلق بالذكر والدعوات۔ ما يتعلق بالسنة والبدعة۔ ما يتعلق بالفرق المختلفة۔ ما يتعلق بالتصوف والتزكية والاحسان۔ ما يتعلق بالتاريخ۔ ما يتعلق بالتقليد والاجتهاد۔ ما يتعلق بالمتفرقات۔
جلد 2: بقیہ کتاب العقائد۔ کتاب الطہارۃ۔
جلد 3: کتاب الصلوۃ۔
جلد 4: کتاب الصلوۃ۔
جلد 5: بقیہ کتاب الصلوۃ۔ کتاب الزکوۃ۔
Leave a Reply