آثار السنن فنِ حدیث میں احناف کے فقہی مستدلات پر لکھی گئی ایک مایہ ناز اور مستند ترین کتاب ہے، جسے مشہور محدث اور فقیہ علامہ ظہیر احسن شوق نیمویؒ (مولانا محمد بن علی نیموی) نے تالیف کیا ہے یہ اس کا ترجمہ ہے۔ ترجمہ کے ساتھ اصل ماخذ کے ابواب و صفحات، اعراب اور مختصر اردو حواشی بھی شامل ہیں۔ حواشی میں زیادہ تر مصنف کے حاشیہ التعلیق الحسن پر انحصار کیا گیا ہے
تالیف: علامہ مولانا محمد بن علی نیموی (ظہیر احسن شوق نیموی)
ترجمه، اعراب ، حاشیه، تخریج: مولانا محمد اشرف فاضل مدرسہ نصرۃ العلوم گوجرانواله
Leave a Reply