Adaab e Azan o Iqamat By Mufti Muhammad Amin Palanpuri آداب اذان و اقامت
Download (3MB)
آداب اذان و اقامت – فضائل ، مسائل اور دلائل
اذان واقامت کی حقیقت و اہمیت اور فضیلت و برکت بیان کرنے کے بعد اذان واقامت سے متعلق تمام آداب و احکام اور بدعات و رسوم بیان کئے گئے ہیں، اور کوشش کی گئی ہے کہ تمام ضروری باتوں کے لئے یہ کتاب جامع ہو۔
مسائل جن کتابوں سے لئے گئے ہیں ان کا صرف حوالہ نہیں دیا گیا، بلکہ عبارت ذکر کی گئی ہے ، اور جہاں ضرورت سمجھی گئی عبارت کا ترجمہ بھی کیا گیا ہے، یہ بات قاری کے لئے زیادہ تشفی بخش ہوتی ہے ۔
تالیف: حضرت مولانا مفتی محمد امین صاحب پالنپوری استاذ دارالعلوم دیوبند
نظرثانی: حضرت مولانا سعید احمد صاحب پالن محدث کبیر دارالعلوم دیوبند
صفحات: 163
اشاعت: 2007
ناشر: دار الاشاعت کراچی
697
Leave a Reply