آداب اذان و اقامت – فضائل ، مسائل اور دلائل
اذان واقامت کی حقیقت و اہمیت اور فضیلت و برکت بیان کرنے کے بعد اذان واقامت سے متعلق تمام آداب و احکام اور بدعات و رسوم بیان کئے گئے ہیں، اور کوشش کی گئی ہے کہ تمام ضروری باتوں کے لئے یہ کتاب جامع ہو۔
مسائل جن کتابوں سے لئے گئے ہیں ان کا صرف حوالہ نہیں دیا گیا، بلکہ عبارت ذکر کی گئی ہے ، اور جہاں ضرورت سمجھی گئی عبارت کا ترجمہ بھی کیا گیا ہے، یہ بات قاری کے لئے زیادہ تشفی بخش ہوتی ہے ۔
Leave a Reply