Afzal Al Tatbeeq Al Asri ala Masail Al Quduri By Mufti Muhammad Afzal Ishaati افضل التطبیق العصری علی مسائل القدوری

Sponsored by

راولپنڈی، اسلام آباد اور مضافات کے مدارس کے طلبہ کے لئے البرہان کی طرف سے شباب المدارس کے نام سے ایک تربیتی کورس کا آغاز ہونے جا رہا ہے، جس کا مقصد طلبہ کی ذہنی و جسمانی، عملی اور روحانی تربیت کرنا ہے تاکہ وہ علمی سفر کے مراحل مکمل کرنے کے بعد مؤثر انداز سے دینی خدمات سر انجام دے سکیں اور معاشرے کی درست رہنمائی کر سکیں۔

اس کورس کی جزوی تفصیلات درج ذیل ہیں
فکری و نظریاتی تربیت
– سوچ میں پختگی اور نظریاتی وضاحت 
فقہ السیرۃ – سیرتِ نبویؐ کی بصیرت اور عملی پہلوؤں کی گہری فہم
جسمانی سرگرمیاں و کھیل – صحت، نظم و ضبط اور قوتِ ارادی کی تربیت
سوفٹ و اینالٹیکل اسکلز – معاشرے میں مؤثر کردار ادا کرنے کی مہارتیں
قیادت کی تربیت (قیادت سازی) – اخلاقی اقدار پر مبنی رہنماؤں کی تیاری
تقریر و ابلاغ کی صلاحیت – اعتماد اور اثر انگیز اظہار کی مشق
تدبر و غور و فکر – قرآن سے فکری وابستگی اور شعوری

دورانیہ: 7 ماہ
کوئی ماہانہ فیس نہیں
کلاسز صرف ہر جمعہ کو ہوں گی

ابھی رجسٹریشن کریں
نوٹ:
اگر آنلائن رجسٹریشن مشکل ہو تو 02 مئی بروز جمعہ صبح 8:00 بجے انٹرویو کیلئے تشریف لے آئیں ۔

زیر سرپرستی مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Responses

  1. عطاءاللہ

    ماشاءاللہ زبردست

  2. Asst. Prof. Syed Faisal Ali

    Uztaz Mohtaram, we are waiting for the 2nd part of this book. Please upload

  3. Alamin

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. نحمده ونصلي على رسوله الكريم. أما بعد إن هذا لكتاب مفيد لأمة الإسلام فمن فضلكم أتموا الأجزاء الباقية. وجزاكم الله خيرا.

  4. laiq syed

    بهت زبردست كام كيا هے تاهم بقايا حصے پر اگر اس نوعيت كا كام كيا جاءے تو اهل علم كےليے مفيد ثابت هوگي

    1. محمد صلاح الدین قاسمی بھارت

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
      دوسری جلد معاملات پر آچکی ہے ۔
      کوئی صاحب pdf بنا کر پیش کریے تو بہتر رھیگا ۔
      ہے کوئی اللہ کا بندہ جو اس کام لئے تیار ہو
      اور انتظار کی گھڑیاں ختم ہوں
      والسلام ۔

      1. Muhammad Nisar

        Sir is book ki hard copy mujhy kaha say mil sakti hai. Main Pakistan say ho.

        1. Shaikh mj

          افضل التطبیق العصری علی مسائل القدوری کی دوسری جلد بھی دستیاب کی جائے

      2. Inam khan

        وعلیکم السلام علیکم ورحمۃ اللہ
        حضرت دوسری جلد معاملات والی کب شئیر کریں گے ؟

        1. Admin

          سکین کرنے کے لیے ہمارے پاس دستیاب نہیں۔
          جیسے ہی دستیاب ہوگئی تو ضرور شیئر کی جائے گی۔ ان شاء اللہ تعالی

  5. Javed

    حضرت بہت عمدہ کام کیا ہے گزارش ہے کہ قدوری میں شامل ابواب القضاء شہادت تعزیرات حدود وغیرہ وغیرہ پر بھی اسی نوعیت کا کام کیا جانا چاہئے ش

  6. Mutalim

    Mash Allah
    Please upload second volume
    Jaza k Allah o khaiera

  7. Javed

    شاندار۔۔۔فقہ حنفی کے ہر زمانے کے لئے ہونے کی دلیل۔

  8. usama memon

    السلام عليكم
    ماشاءالله الله رب العزت ٱپ کی محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمایے
    عرض یہ ہے کہا افضل التطبیق العصری علی مسائل القدوری کی جلد ثانی بھیج دیں

    1. Mufti Afzal

      دوسری جلد پر ابھی کام مکمل ہوا ہے ان شاءاللہ شائع ہوتے ہی نیٹ پر اپلوڈ کر دی جائے گی

      1. قمر علی شاہ

        السلام علیکم حضرت جلد دوم کب اپلوڈ ہوگی
        شکریہ جی

      2. ilyas

        دوسری جلد کا بے صبری سے انتظار

  9. Sameeullah Kamil

    شاندار کاوش ہے۔ اللہ قبول کرے۔
    ماشاء اللہ

  10. Ekram Hossain

    Best books