Related Books
Response
-
ماشاء اللہ بہت خوب کام میں اللہ تعالٰی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب
Share this Book

Read Online
Download Link 1
Download Link 2
المسائل المهمة فيما ابتلت به العامة – اہم مسائل جن میں ابتلائے عام ہے
یہ دار الافتاء جامعہ اکل کوا سے جاری ہونے والے فتاوی کا مجموعہ ہے۔ جن مسائل میں لوگوں کا ابتلاء عام ہے، ان میں سے کسی ایک مسئلہ کی پوری صورت قلمبند کر کے، ان پر آیات قرآنیہ، احادیث نبویہ، عبارات فقہیہ ، اور قواعد کی روشنی میں احکام شرعیہ کی تطبیق کے بعد، جامعہ کی مسجد میں بعد نماز ظہر اس کو سناتے رہے۔ جن کو کتابی شکل میں شائع کیا گیا۔
Related Books





Leave a Reply