Ahkam e Madaris By Mufti Ubaid ur Rahman احکام مدارس

Download (5MB)
احکام مدارس
دینی مدارس کی اہمیت و ضرورت ، منصب اہتمام کی اہلیت کا معیار ، ذمہ داریاں و حقوق ، چندہ اور اس کے متعلق مسائل و احکام ، منصب تدریس کی لیاقت کا معیار، حقوق و فرائض، طلبہ اور ان کے متعلق ضروری مسائل واحکام، مدارس کے مختلف نوعیتوں کے املاک اور ان سے متعلق مسائل، چندہ کے رقوم کی فقہی حیثیت، چندہ جمع کرنے اور خرچ کرنے کے اصول اور ضوابط ، اصول ہشتگانہ کی اہمیت و ضرورت اور ان کی تشریح و توضیح ، مدارس کے انحطاط کے اسباب اور سد باب، اور اس کے علاوہ موضوع سے متعلق اہم فقہی مسائل پر مشتمل ایک جامع و مرتب تحریر فقہی واصولی طرز میں مستند حوالہ جات کے ساتھ
تالیف: مولانا مفتی عبید الرحمن صاحب رئیس دار الافتاء و الارشاد، مردان
صفحات: ۲۱۹
ناشر: مکتبہ دار التقوی مردان
منتخب موضوع
Related Books






Leave a Reply