رسالہ میں حضرت مصنف علیہ الرحمہ نے صوفیاء، اصفیاء، بزرگان دین اور اولیاء عظام کے سبق آموز ، روح پرور اور ایمان افروز واقعات کو متعدد کتابوں سے چن کر مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ کیا ہے از دل خیزد بر دل ریزد ( دل سے نکلتا ہے اور صفحہ دل پر نقش ہو جاتا ہے ) کا مصداق ہے، چھوٹے چھوٹے مختصر واقعات ہیں، جو دل میں اتر جائیں تو زندگی کی کایا پلٹ دیں اور حالت سنوار کر رکھ دیں۔
Leave a Reply