شرح الوقایہ اخیرین (کتاب البیع تا آخر کتاب) کی ایک جامع شرح ہے۔ مکمل عربی عبارت لگائی گئی ہے، سلیس اور با محاورہ ترجمہ کا التزام کیا گیا ہے، ہر مسئلہ کی صورت الگ الگ مثالوں کے ساتھ واضح کی گئی ہے۔ شارح نے جہاں پر نحو کا کوئی مسئلہ ذکر کیا ہے اس کی مکمل وضاحت کی گئی ہے اور جہاں پر پورا قاعدہ لکھنے کی ضرورت محسوس کی گئی ہے وہاں پر نحو کا مکمل قاعدہ ذکر کیا گیا ہے۔ مشکل مقامات کی تشریح میں عام فہم مثالیں دی گئیں ہیں تاکہ طلباء کو سمجھنے میں آسانی ہو۔
تالیف: مولانا ابو زکریا علی محمد صاحب شانگلوی، فاضل دارالعلوم کراچی
جلد 1
كتاب البيع – كتاب الصرف – كتاب الكفالة – كتاب الحوالة – كتاب القضاء – كتاب الشهادة والرجوع عنها
جلد 2
كتاب الوكالة – كتاب الدعوى – كتاب الإقرار – كتاب الصلح – كتاب المضاربة – كتاب الوديعة – كتاب العارية – كتاب الهبة – كتاب الإجارة – كتاب المكاتب – كتاب الولاء – كتاب الإكراه – كتاب الحجر – كتاب المأذون – كتاب الغصب
جلد 3
كتاب الشفعة – كتاب القسمة – كتاب المزارعة – كتاب المساقاة – كتاب الذبائح – كتاب الأضحية – كتاب الكراهية – كتاب الأشربة – كتاب الصيد – كتاب الرهن – كتاب الجنايات – كتاب الديات – كتاب الوصايا – كتاب الخنثى
Leave a Reply