فاضل مؤلف نے اپنی تدریسی تجربات کی روشنی میں مفتی سید عمیم الاحسان مجددی برکتی کارسالہ ” القواعد الفقہیہ ” جس میں ۴۲۶ (چار سو چھبیس) فقہی قواعد جمع کردہ ہیں ان قواعد کی تشریح و توضیح کا اردو زبان میں اچھے افہام کے انداز اہتمام کیا ہے۔ ہر قاعدہ کے ساتھ اس کا صحیح ترجمہ اور اسکے جزئیہ کے ساتھ مثال یا نظیر سے اچھی طرح واضح فرمایا ہے اس کتاب مطالعہ فقہی ذوق رکھنے والوں کیلئے ایک بہترین قیمتی سرمایہ ہے۔
Leave a Reply