امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Al Hidayah [Sharh Bidayatul Mubtadi] – الهداية شرح بداية المبتدى

Al Hidayah الهداية شرح بداية المبتدى

Read Online

Vol 01      Vol 02      Vol 03

Vol 04      Vol 05      Vol 06

Vol 07

Download Link 1

Vol 01(8MB)       Vol 02(6MB)

Vol 03(6MB)     Vol 04(6MB)

Vol 05(5MB)     Vol 06(6MB)

Vol 07(6MB)

Download Link 2

Vol 01(8MB)       Vol 02(6MB)

Vol 03(6MB)     Vol 04(6MB)

Vol 05(5MB)     Vol 06(6MB)

Vol 07(6MB)

الہدایۃ فی شرح البدایۃ مع مذیلۃ الدرایۃ لمقدمۃ الھدایۃ
حُقِّقَ عَلَى اكثر مِنْ عِشْرِينَ نُسْخَةٍ خَطْيَّةٍ
تالیف: شیخ الاسلام برہان الدين ابی الحسن علی بن ابی بکر الفرغاني المرغینانی

تحقيق أ. د. سائد بكداش
الطبعة الاولى: ۱۴۴۰ / ۲۰۱۹

ناشر: دار السراج المدينة المنورة

جلد 1: کتاب الطہارۃ۔

جلد 2: صلاۃ الوتر تا آخر کتاب الصلاۃ۔ کتاب الزکاۃ۔ کتاب الصوم۔ کتاب الحج۔

جلد 3: کتاب النکاح۔ کتاب الرضاع۔ کتاب الطلاق۔ کتاب العتاق۔ کتاب الایمان۔

جلد 4: کتاب الحدود۔ کتاب السرقہ۔ کتاب السیر۔ کتاب اللقیط۔ کتاب اللقطۃ۔ کتاب الاباق۔ کتاب المفقود۔ کتاب الشرکۃ۔ کتاب الوقف۔ کتاب البیوع۔

جلد 5: کتاب الصرف۔ کتاب الکفالۃ۔ کتاب الحوالۃ۔ کتاب ادب القاضی۔ کتاب الشہادات۔ کتاب الرجوع عن الشہادۃ۔ کتاب الوکالۃ۔ کتاب الدعوی۔ کتاب الاقرار۔ کتاب الصلح۔ کتاب المضاربۃ۔ کتاب الودیعۃ۔ کتاب العاریۃ۔ کتاب الہبۃ۔

جلد 6: کتاب الاجارات۔ کتاب المکاتب۔ کتاب الولاء۔ کتاب الاکراہ۔ کتاب الحجر۔ کتاب الماذون۔ کتاب الماذون۔ کتاب الغصب۔ کتاب الشفعۃ۔ کتاب القسمۃ۔ کتاب المزارعۃ۔ کتاب المساقات۔ کتاب الذبائح۔ کتاب الاضحیۃ۔ کتاب الکراہیۃ۔ کتاب التحری۔ کتاب احیاء الموات۔

جلد 7: کتاب الاشربۃ۔ کتاب الصید۔ کتاب الرھن۔ کتاب الجنایات۔ کتاب الدیات۔ کتاب المعاقل۔ کتاب الوصایا۔ کتاب الخنثی۔

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *