Al Kalam ul Havi By Maulana Sarfaraz Khan Safdar الکلام الحاوی

 

Read Online

Al Kalam ul Havi By Maulana Sarfaraz Khan Safdar الکلام الحاوی

Download (2MB)

Link 1       Link 2

الکلام الحاوی فی تحقیق عبارۃ الطحاوی
جس میں بڑی تحقیق اور جستجو سے صحیح احادیث، حضرات صحابہ کرامؓ، تابعینؒ، ائمہ اربعہؒ اور مختلف مکتب فکر کے جمہور فقہاء کرامؒ سے با حوالہ یہ ثابت کیا گیا ہے کہ سادات کے لیے زکوٰۃ، عشر، نذر اور اسی طرح واجب قسم کا کوئی بھی صدقہ جائز نہیں۔ اور جن حضرات کو حضرت امام طحاویؒ کی جس عبارت سے جواز کا شبہ ہوا ہے اس کو خوب واضح کیا گیا ہے کہ وہ ہرگز جواز کے قائل نہیں ہیں۔ نیز دیگر کئی ضمنی اور علمی و تحقیقی ابحاث ہیں جو صرف پڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ ’’واللہ یقول الحق وھو یھدی السبیل‘‘۔

مؤلف: شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد سرفراز خان صفدر
صفحات: ۱۶۷
ناشر: ناشر مکتبہ صفدریہ گوجرانوالہ

ناقص پرنٹ کے لئے معذرت۔
اگر کسی کے پاس بہتر پرنٹ ہو یا سکین کرسکتا ہو تو ضرور رابطہ کرے۔ شکریہ

 

 اعلان: فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

 

آپ کی رائے یا تبصرہ