
Download (14MB)
المختار شرح اردو کتاب الآثار بروایت امام محمد بن حسن الشیبانی رح
آثار کا ترجمہ، فقہی مسائل کی تشریح، مختلف فیہ مسائل کی توضیح، آسان، واضح اور تحقیقی انداز، جس سے کتاب طلبہ، اساتذہ اور عام قارئین کے لیے بآسانی قابلِ فہم بن گئی ہے
شارح: حضرت مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید
صفحات: 653
اشاعت: 2024/ ۱۴۴۵
ناشر: مکتبہ الحبیب کراچی










