ابوداؤد شریف کی ایک ایسی شرح جو طلبہ کے ذوق، مزاج اور ذہنی سطح کے مطابق مرتب کی گئی ہے۔ نہ ہی زیادہ پیچیدہ مباحث سے تعرض کی گئی ہے اور نہ ہی ضروری مباحث کو نظر انداز کی گئی ہے۔ استاذ اور طالب کی ذہنی فاصلے کے بین بین انداز کو اختیار کی گئی ہے۔
مصنف: مولانا مفتی عبد الرزاق صاحب امروهوى
ناشر: زکریا بکڈپو سہارنپور
جلد 1: كتاب الطهارة ۔ حدیث ۱ تا ۲۱۳۔ باب ۱ تا ۸۴
جلد 2: كتاب الطهارة، كتاب الصلاۃ ۔ حدیث ٢١٤ تا ٤٩٧ ۔ باب ۸۵ تا ۱۶۹
جلد 3: كتاب الصلاۃ ۔ حدیث ٤٩۸ تا ۷۸۱۔ باب ۱۷۰ تا ۲۶۷
جلد 6: كتاب الصلاۃ . حدیث ۱۳۰۴ تا ۱۵۵۵
جلد 7: كتاب الزكاة . كتاب اللقطة . كتاب المناسک۔ حدیث ۱۵۵۶ تا ۱۷۶۳
جلد 9: کتاب الجہاد، کتاب الاضحیة، کتاب الذبائح، کتاب الصید ،کتاب الوصایا۔ حدیث ۲۶۴۹ تا ۲۸۶۱
Leave a Reply