ترجمہ سلیس اور با محاورہ ہے۔ حل لغات کا اہتمام ہے، عبارت کی مناسب تشریح کر دی گئی ہے حسب موقع ائمہ اربعہ کے مسلک کی وضاحت کر دی گئی ہے۔ قدوری چونکہ ابتدائی کتاب ہے صاحب کتاب نے عام طور پر دلائل کا اہتمام نہیں کیا ہے اسلئے صاحب کتاب کی اتباع کرتے ہوئے عام طور پر دلائل کا اہتمام نہیں کیا گیا ہے البتہ بعض ضروری مقامات پر اس کا اہتمام ہے عام طور پر مسئلہ کی صورت مع امثلہ پیش کی گئی ہے جو عبارت کی وضاحت میں معاون ثابت ہوگی۔
Leave a Reply