Anwaar e Qasmi By Maulana Anwaar ul Hasan Qasmi انوار قاسمی

   

Read Online

Anwaar e Qasmi By Maulana Anwaar ul Hasan Anwar Qasmi انوار قاسمی

Download (12MB)

Link 1      Link 2

انوار قاسمی

امام العصر حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی قدس سره بانی دارالعلوم دیوبند کے مکمل حالات زندگی تحقیق و تاریخ کی روشنی میں جمع کئے گئے ہیں جن کے مطالعہ سے ناظرین صحیح اورتفصیلی اندازہ قائم کر سکیں گے کہ اپنے زمانے کا یہ جلیل القدر اور عظیم المرتبہ مصلح ابر رحمت بنا کر جس مقصد عظیم اعلاء کلمتہ اللہ ، ترویج عقائد حقہ اور تحفظ دین متین کی خاطر ہدایت کی پیاسی دنیا کی طرف بھیجا گیا تھا اس نے اس کے ہر ہر گوشہ کو سیراب فرما دیا اور اپنے مختصر سے زمانہ حیات میں اس منصب جلیل کے تمام تقاضے پورے کر دینے کے بعد اپنی عظیم یادگاریں چھوڑ کر آغوش رحمت الہی میں چلا گیا۔ رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ

مصنف:  پروفیسر مولانا محمد انوار الحسن انور قاسمیؒ
طبع جدید : شوال ۱۳۳۵ھ بمطابق اگست 2014ء
صفحات: ۸۵۰
ناشر: مکتبہ دار العلوم کراچی

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

Leave a Reply