کتاب “انوارِ رمضان” اس مقصد کو پیش نظر رکھتے ہوئے ترتیب دی گئی ہے کہ کس طرح رمضان المبارک کو قیمتی بنایا جاسکتا ہے اور ایک مسلمان کیسے اس کی قدردانی کر کے اس عظیم اور بابرکت مہینے کے انوارات کو حاصل کر سکتا ہے۔ اس کیلئے بنیادی طور پر اس کتاب کے اندر تین باب قائم کیے گئے ہیں :
پہلا باب رمضان سے متعلق مختلف امور کے فضائل کے بیان میں ہے۔
دوسرا باب رمضان کے اعمال اور اُس کے آداب کے بیان میں ہے۔
تیسرا باب رمضان المبارک میں پیش آمدہ مسائل کے بیان میں ہے۔
Leave a Reply