منتخب موضوع
Response
-
If possible pleas send me the word version to translate it to Farsi
Download (2MB)
نماز کی اصلاح اور درستگی سے متعلّق ایک بہترین کورس پر مشتمل کتاب
جس کے ذریعہ مساجد میں ائمه کرام اصلاحِ صلاۃ کی بہترین تربیت کا کام کرسکتے ہیں
اس کتاب میں نماز کے بارے میں پائی جانے والی عمومی کوتاہیوں کو بیان کرکے اُن کی اِصلاح کے طریقے ذکر کیے گئے ہیں۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں نماز کے فضائل اور وعیدوں کا جامع اور مفصل تذکرہ کیا گیا ہے
نماز کی ظاہری و باطنی اور داخلی و خارجی کوتاہیوں کو درست کرنے کیلئے ایک مفید اور جامع نصاب جس کے ذریعہ اپنی نماز کی اِصلاح و درستگی کے ساتھ ساتھ لوگوں میں بھی نماز کی اِصلاح و درستگی کا شعور اُجاگر کیا جاسکتا ہے
Leave a Reply