Related Books
Share this Book

Download (6MB)
عقد صیانت یعنی سروس کنٹریکٹ کے مسائل
عقود الصیانتہ یعنی سروس کنٹرکٹ جس میں ایک فریق کسی دوسرے فریق سے مختلف اشیاء کی نگرانی ، مرمت، صفائی وغیرہ کے لئے طے شدہ عوض پر معاہدہ کرتا ہے. اس رسالہ میں اس موضوع کے مختلف النوع جزئیات کو یکجا کیا گیا ہے ہر ایک کا حکم شرعی واضح کیا گیا ہے، دقت نظری اور تحقیق سے کام لے کر ہر قول پر فقہاء کرام کی عبارات سے استدلال کرتے ہوئے روشنی ڈالی گئی ہے
تالیف: مفتی محمد ثاقب قاسمی فتحپوری
Leave a Reply