آسان تفسیر بیان القران مع تفسیر عثمانی عزیز گرامی مولانا عمر انور بدخشانی ( استاذ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن ) حفظہ اللہ نے بڑی محنت سے ان دونوں تفسیروں کو اس طرح جمع فرمایا ہے کہ آج کے عام آدمی کے لیے ان سے استفادہ آسان ہو گیا ہے ، بیان القرآن میں جو دقیق علمی اصطلاحات تھیں ان کو آسان کر کے بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اور تفسیر عثمانی کو اس ترتیب کے ساتھ جمع کیا گیا ہے کہ اس سے مسلسل استفادہ آسان ہو گیا ہے۔ مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
Leave a Reply