اسباب فسخ نکاح و تفریق بین الزوجین – الحیلۃ الناجزہ کی دل نشین تلخیص مع اضافات مفیدہ –
یہ رسالہ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کی مرتب شدہ کتاب “الحيلة الناجزة للحليلة العاجزة” کی اس انداز میں تلخیص ہے کہ ہر ایک کے لئے اُس کو سمجھنا اور اُس کے مطابق شرعی عدالتوں میں کارروائی کرنا آسان ہو۔ اس مجموعہ میں کل 14 اسباب فسخ و تفریق کے متعلق مسائل جمع کئے گئے ہیں
Leave a Reply