صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی والہانہ محبت اور وارفتگی کے ایمان افروز واقعات – احادیث مبارکہ اور معتبر کتب سیرت کے مستند حوالہ جات سے مزین مجموعہ – عشق رسول ﷺ کے نازک موضوع کو نہایت دلنشین اور موثر ادبی پیرائے میں بیان کرنے کی کوشش – حضور ﷺ کے سراپائے اقدس اور حلیہ مبارک کے ان پہلوؤں کا ذکر جو قلوب کو تڑپادینے والے ہیں – محبت رسول ﷺ میں تعلیم کے ذریعے تزکیہ نفس اور اتباع سنت کا عملی شعور بیدار کرنے کی کاوش
Leave a Reply