عشرہ مبشرہ صحابہ کرام کے مختصر حالات مولانا پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی حفظہ اللہ نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم میں سے وہ دس صحابہ جن کا نام لے کر نبی کریم ﷺ نے ان کا جنتی ہونا بیان فرمایا ہے، ان کے مختصر حالات زندگی ، ان کی عظمت اور شان کو اپنے مختلف بیانات میں ذکر فرمایا ہے ان بیانات کو اس کتاب میں جمع کئے گئے ہیں۔
Leave a Reply