یہ کتاب احادیث نبویہ ( على صاحبها الف الف صلوۃ و سلام) سے ایک آئینہ ہے، جس میں دور حاضر کے تمام خدو خال نظر آتے ہیں، اور علما، خطبا، حکام اور عوام سبھی کے قابل اصلاح امور کی نشاندہی فرمائی گئی ہے، اس سے مقصود کسی خاص طبقہ کی تنقیص نہیں، لالچ صرف یہ ہے کہ ہم اس شفاف آئینہ میں اپنا رخ کردار دیکھ کر اصلاح کی طرف متوجہ ہوں۔
Leave a Reply