Auraton ka Tariqa e Namaz By Mufti Abdul Qayyum Rajkoti عورتوں کا طریقہ نماز

   

Auraton ka Tariqa e Namaz By Mufti Abdul Qayyum Rajkoti عورتوں کا طریقہ نماز از مفتی عبدالقیوم صاحب راجکوٹی

Read Online

Download (2MB)

Link 1       Link 2

عورتوں کا طریقہ نماز اہم فتویٰ
یہ کتابچہ ایک استفتاء کا جواب ہے، اس کے مستفتی جناب مولوی محمد ایوب صاحب ندوی بھٹکلی ہیں جو کہ شافعی المسلک ہیں، فقہ حنفی سے پوری واقفیت نہ ہونے کی بنا پر موصوف نے عورتوں سے متعلق حنفی طریقہ نماز اور اس سلسلہ کی مشہور اور مستند کتاب بہشتی زیور میں ذکر کئے ہوئے مسائل سے بے اعتمادی ظاہر کرتے ہوئے سوالات کئے ہیں، اس کا جواب “جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل کے شعبہ افتاء” سے دیا گیا، جو کہ فقہائے کرام کی عبارتوں سے مدلل اور مفصل ہے۔

از قلم: مفتی عبدالقیوم صاحب راجکوٹی معین مفتی دارالافتاء، جامعہ ڈابھیل
صفحات: ۸۰
اشاعت: ۱۴۳۱ / ۲۰۱۰
ناشر: فیضی کتب خانہ سعید آباد حیدر آباد

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ