Azan wa Takbirat me Madd By Maulana Qari Muhammad Siddiq آذان و تکبیرات میں مد کی حقیقت

Download (2MB)
القول الجمیل فی مد التاذین و التکبیرات یعنی کلمات آذان و تکبیرات انتقال میں مد کی حقیقت
جس میں دلائل کے ساتھ اس بات کو ثابت کیا ہے کہ اذان میں اعلان وابلاغ کی غرض سے بطور مد تعظیمی لفظ اللہ کے مد طبعی میں ایک الف سے زیادہ تین پانچ یا سات الف تک مد کیا جا سکتا ہے، ارباب فن نے اس کو جائز رکھا ہے، مضمون عقلی ونقلی دلائل سے مدلل ہے، موصوف نے فقہاء کی عبارتوں مفتیوں کے فیصلوں اور قراء کرام کی تحقیقات اور اس موضوع پر برصغیر میں چھپے رسائل کے مضامین سے اور دسیوں کتب کے حوالے سے اس مسئلے کے جواز پر دلائل جمع کر دئے ہیں اس سے ان شبہات کے ازالہ میں مدد ملے گی، جو بعض کتب تجوید کی عبارتوں سے اس مسئلہ میں پیدا ہو گئے ہیں
Related Books







Leave a Reply